خبر نمبر1
ایران کی جارحیت پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی حملے میں دو بچے جانبحق تین بچیاں زخمی پاکستان کی شدید مذمت ملکی خود مختاری کے خلاف ورزی اور ناقابل قبول قرار سنگین نتائج کا انتباہ تہران میں احتجاج ریکارڈ ایرانی ناظم الامور کی بھی دفتر خارجہ طلبی ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان متعدد چینلز کے باوجود حملہ تشویش ناک ہے ایسی کاروائی دو طرفہ اعتماد کو شدید نقصان پہنچا سکتی ہے۔۔۔
خبر نمبر2
واقع کا جواز پیدا کرنے کے لیے جیش العدل کی جعلی پریس ریلیز جاری کروائے گئی ذمہ داری ایرانی حکومت آئی آر جی سی اور ایرانی انٹیلیجنس ہے مخصوص سیاسی جماعت واقع کو بنیاد بنا کر انتشار پھیلانے کے لیے کوشاں انڈین اکانٹس کے ساتھ مل کر پروپگینڈا کیا جانے لگا یکجاں ہو کر انتشار کی بجائے ملکی سالمیت خود مختاری کو ترجیح دینا وقت کی ضرورت ہے۔۔۔
خبر نمبر3
الیکشن کرانا آئینی ذمہ داری خوش اسلوبی سے انجام دیں گے تیاریاں جاری ہیں الیکشن 8 فروری کو ہی ہوگا نگران وزیراعظم کا دوٹوک پیغام امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں بولے تنقید کا حق ہے لیکن عدالتوں کو فیصلہ کرنے دیا جائے پاکستان میں میڈیا مغرب سے زیادہ آزاد ہے عوام کو ووٹ ڈالنے کا موقع فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے معیشت کی بحالی اولین ترجیح رہی آئی ایم ایف کی شرائط پوری کر رہے ہیں۔۔۔
خبر نمبر4
بلا میدان میں ہوتا تو خوشی ہوتی مگر پی ٹی آئی اپنی حرکتوں کی وجہ سے فارغ ہوئی انتخابات میں سادہ اکثریت حاصل کر لیں گے شہباز شریف کا دعوی الیکشن کا التوا پاکستان کے لیے نقصان دہ اور نو مئی واقعات کو سنگین غداری قرار دیا سما کے پروگرام میرے سوال میں گفتگو میں بلاول بھٹو کو چھوٹا بھائی کہہ دیا بولے ہم اتحادی تھے مگر اب پیپلز پارٹی مہنگائی کا الزام لگا رہی ہے حکومت بنی تو پھر اتحادی بنانے کی کوشش کریں گے۔۔۔
خبر نمبر5
عام انتخابات کا دنگل پیپلز پارٹی آج دو مقامات پر پاور شو کرے گی سانگھڑ کے عبد السلام سٹیڈیم میں جلسے کی تیاریاں مکمل کرسیاں لگا دی گئیں بدین میں بھی پیپلز پارٹی میدان سجائے گی جیالوں سے بلاول بھٹو خطاب کریں گے۔۔۔
خبر نمبر6
آصف علی زرداری سے سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ملاقات سیاسی صورتحال پر گفتگو دونوں رہنماں کا شفاف انتخابات کروانے پر زور زرداری نے لاہور کے حلقے میں بلاول بھٹو کے حمایت پر شکریہ ادا کیا۔۔۔
خبر نمبر7
انتخابی نشان تبدیل کرنے پر الیکشن کمیشن کو تحفظات انتظامات مکمل نہ ہونے کا خدشہ متعلقہ حلقوں میں انتخابات ملتوی کرنے کا اندیا الیکشن کمیشن کے مطابق بیلٹ پیپرز کی سپاہی کا ارڈر دیا جا چکا دوبارہ چھپائی کی مہلت نہیں تبدیلی کی صورت میں متعلقہ حلقے میں الیکشن ملتوی کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہو گا الیکشن کمیشن میں اعلی سطح پر تقرری اور تبادلے ڈاکٹر آصف حسین نئے سیکرٹری تعینات اعجاز انور چوہان الیکشن کمیشنر پنجاب تعینات۔۔۔
خبر نمبر8
بانی پی ٹی آئی کے خلاف نو مئی کے مقدمات پراسیکیوٹرز کی عدم حاضری پر عدالت برہم آئندہ تاریخ پر تمام مقدمات کا ریکارڈ پیش کرنے اور دلائل دینے کا حکم ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 20 جنوری تک ملتوی نیب ریفرنس کے جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پر ڈویژن بینچ بنانے کے لیے فائل چیف جسٹس کو ارسال جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے شاید یہ کیس غلطی سے سنگل بینچ میں مقرر ہے بینچ میں سنا جانا چاہیے۔۔۔
خبر نمبر9
ٹوٹی سڑکیں اجڑے پارک کھلے گٹر سیورج کے ناکارہ سسٹم پینے کے پانی کی قلت کراچی کا حلقہ این اے 234 مسائل کا گڑھ نالوں سے گزرتی پانی کی پائپ لائنیں شہریوں میں بیماریاں بانٹ رہی ہیں شہری منتخب نمائندوں کی کارکردگی سے مایوس عام انتخابات میں مسلم لیگ نون کے سلیم جا ایم کیو ایم کے معین عامر پیرزادہ اور پیپلز پارٹی کے علی راشد میں تگڑا مقابلہ متوقع۔۔۔
خبر نمبر10
ٹاس جیتے میچ ہارے شاہینوں نے ناکامیوں کی ہیٹرک کر لی سیریز بھی ہاتھ سے نکل گئی تیسرے ٹی ٹونٹی میں کیویز نے 45 رنز سے ہرا دیا 225 رنز کے تعقب میں قومی ٹیم 179 رنز بھی بنا سکتی بابراعظم کے علاوہ تمام بلے باز ناکام رہے سابق کپتان نے لگاتار تیسری 50 جڑی رضوان 24 فخر زمان 19 صائم ایوب اور اعظم خان 10،10 رنز بنا سکے۔۔۔
خبر نمبر11
اکیلا فن ایلن پاکستان کے 11 کھلاڑیوں پر حاوی 137 رنز کی ریکارڈ ساز اننگز کے لیے 16 چھکوں کا عالمی ریکارڈ برابر کیا پاکستان کے خلاف سب سے بڑی انفرادی اننگز کھیلنے والے بیٹر بن گئے حارث رف پاکستان کے لیے بھاری ثابت 60 رنز کی مار پڑی چو تھے مہنگے ترین سپیل کا داغ لگا لیا۔۔۔
خبر نمبر12
ڈر ہے تو گھروں میں رہیں لوگوں کو کیوں ڈراتے ہیں سکول اور بازار جا تو لوگ کلاشن کوف لے کر کھڑے نظر آتے ہیں کیسے پتہ چلے گا کلاشن کوف والے دہشت گرد ہیں یا کوئی اور ملک سے کلاشن کوف کلچر ختم کرنا ہوگا چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے ریمارک کہا آئی جی ایسے کلاشن کوف کے کاغذ دے رہے ہیں تو کیوں نہ ان کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے سیکرٹری داخلہ کو لکھ دیتے ہیں کلاشن کوف اور لائسنس واپس کریں۔۔۔
خبر نمبر13
سپریم کورٹ ججز کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈا ناقابل قبول ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے ریاست کا ایکشن وزارت داخلہ نے جے آئی ٹی بنا دی نوٹیفیکیشن جاری ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ سربراہ مقرر آئی ایس آئی اور آئی بی کے افسران بھی ٹیم کا حصہ جے آئی ٹی عدلیہ مخالف مہم اور ججز کی ساکھ متاثر کرنے والوں کا تعین کرے گی دو ہفتے میں رپورٹ وزارت داخلہ کو پیش کرے گی۔۔۔
خبر نمبر14
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی عالم اقتصادی فورم کے موقع پر ڈیوس میں اہم ملاقاتیں سری لنکن صدر لبنانی وزیراعظم ایرانی وزیر خارجہ اور امریکی صدر کے نمائندے خصوصی جان کیری کے ساتھ بیٹھک علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال۔۔۔
خبر نمبر15
کوئٹہ کے علاقے ڈبل روڈ پر دھماکہ پانچ افراد زخمی تین بچے اور ایک پولیس اہلکار شامل پولیس سے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا۔۔۔
خبر نمبر16
لکی مروت میں دہشت گردوں کا تھانہ غزنی پر حملہ ایک پولیس اہلکار زخمی جوابی کاروائی پر حملہ آور فرار پشاور کے علاقہ ریگی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید پولیس لائن میں نماز جنازہ ادا اعلی پولیس افسران کی شرکت ۔۔۔
خبر نمبر17
سی ٹی ڈی کراچی کے اہلکار اغوا برائے تاوان نے ملوث نکلے اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے دو کو گرفتار کر لیا ملزمان نے سادہ لباس میں سافٹ ویئر ہاس پر غیر قانونی چھاپہ مارا شہری کو اغوا کیا 2 لاکھ بیس ہزار روپے لیے مزید 10 لاکھ وصول کرتے وقت پکڑے گئے۔۔۔
خبر نمبر18
سندھ رینجرز اور پولیس کی خفیہ اطلاع پر گارڈن میں کاروائی بھتہ خوری میں ملوث دو ملزمان گرفتار بھتہ وصولی کے لیے ایران سے ہدایات دی جا رہی تھی۔۔۔
خبر نمبر19
لاہور کے علاقے ہربنس پورا میں صحافی کالونی کے جنریٹر روم میں دھواں بھر گیا ایک شخص جانبحق دوسرے کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا گلبرگ حسین چوک پر کیفے میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ آگ بھڑکسی ایک شخص زخمی۔۔۔
خبر نمبر20
اسرائیل کی سفاکیت برقرار خان یونس اور الاعمل اسپتال کے اطراف بمباری مزید درجنوں فلسطینی شہید القسام برگیڈ کے جوابی حملے تین فوجی گاڑیاں تباہ کر دیں امریکی سینٹ نے اسرائیل کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کی قرارداد مسترد کر دی۔۔۔
خبر نمبر21
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابرارود پنجاب بالائی سندھ اور خیبر پختون خوا کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں آج سب سے کم درجہ حرارت لہہ میں منفی نو سکردو میں منفی سات ڈگری رہا کلام من پیچھے گلگت گوپس میں منفی چار استور دیر پاراچنار اور راولہ کوٹ میں منفی تین ڈگری ریکارڈ۔۔۔
خبر نمبر22
امریکہ میں برفانی طوفان نظام زندگی مفلوج کئی ریاستوں میں پارہ منفی 35 تک گر گیا رابطے کی روانی متاثر ہزاروں افراد بجلی سے محروم مختلف حادثات میں 14 افراد ہلاک کینیڈا میں بھی سردی کی شدید لہر درجہ حرارت منفی 43 تک گر گیا۔۔۔
خبر نمبر23
ایشین فٹبال کپ میں سعودی عرب کا پلٹ کر وار ایک گول خسارے میں جانے کے باوجود عمان کے خلاف میچ جیت لیا۔۔اور ڈاکا ریلی کا ٹائٹل کس کے سر سجے گا سباسچین لوئب اور کارلوس سینز میں کانٹے کا مقابلہ نواں مرحلہ کارلوس کے نام بائیک ریس پہ فرانسیسی رائیڈرز کی پہلی پوزیشن۔۔۔


