خبر نمبر1
چین کا پاکستان اور ایران سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کشیدگی میں اضافے کا باعث بننے والے اقدامات سے گریز کا مشورہ امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے مل کر کام کرنے پر زور۔۔۔
خبر نمبر2
عام انتخابات کا دنگل پاکستان پیپلز پارٹی کا بدین میں پارشو بلاول بھٹو زرداری کچھ ہی دیر میں خطاب کریں گے سانگھڑ کے عبدالسلام اسٹیڈیم نے بھی جلسے کی تیاریاں مکمل کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری۔۔۔
خبر نمبر3
ایک سازش ہوئی ثاقب نثار مہرا تھا اس کے ذریعے نواز حکومت کا تختہ الٹا گیا اگر ہٹایا نہ جاتا تو ملک کے یہ حالات نہ ہوتے اب ہر چیز تہ وبالا ہو گئی صورتحال ایسی ہے جو ایک دو سال میں ٹھیک نہیں ہو سکتی الیکشن پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ کریں گے شہباز شریف کی صحافیوں سے گفتگو ایران کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر اظہار تشویش میزائل حملہ دوستی اور اچھے ہمسائے کے اصولوں کے خلاف قرار دے دیا۔۔۔
خبر نمبر4
بانی پی ٹی آئی اپنے سیاسی نظریات کی وجہ سے نہیں امن و امان خراب کرنے کی وجہ سے جیل میں ہیں نگراں وزیراعظم کا امریکی میڈیا کو انٹرویو کہا معصوم لوگ نہیں نو مئی کو جلا گھرا میں ملوث لوگ جیل میں ہیں اسے ناانصافی نہیں سمجھتا اس طرح کے رویوں سے قانون کے مطابق نمٹا جاتا ہے جیسا کہ امریکہ میں کیپیٹل ہل پر حملے میں ملوث افراد کے ساتھ سلوک کیا گیا انتخابات میں بین الاقوامی مبصر موجود ہوں گے پتہ چل جائے گا الیکشن دھاندلی زدہ تھے یا شفاف ہوئے انخلاع کے بعد امریکی اسلحہ بلیک مارکیٹ میں فروخت ہوا جو غیر ریاستی عناصر کے ہاتھ لگا جس کے خطے پر مضمرات مرتب ہوئے نگران وزیراعظم کی ڈیوس میں پاک فائنڈرز بریک فاسٹ میں شرکت کہا پاکستان میں طرز حکمرانی بتدریج بہتر ہو رہی ہے۔۔۔
خبر نمبر5
سیاست کو عبادت سمجھتے ہیں عام آدمی کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں گے صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کا عزم کہا شاہدرہ کے عوام کی ترقی اور بہتری کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائیں گے ہر یونین کونسل میں تعلیم صحت اور صحت عامہ کے شعبوں میں بہتری لائیں گے سابق ایم پی اے رانا محمد اقبال کا این اے 117 میں عبدالعلیم خان کی مکمل حمایت کا اعلان۔۔۔
خبر نمبر6
23 دن تشدد برداشت کیا 40 دن کا چلہ کاٹا پی ٹی آئی قربانی کا صلہ دے قلم دوات پر مہر لگائے شیخ رشید کی اپیل کہا کوئی پریس کانفرنس نہیں اگر ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ دوں گا ووٹ نہ دینے والا پی ڈی ایم کا کارکن ہوگا پولیس کی شیخ رشید احمد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔۔۔
خبر نمبر7
ایک لاڈلے سے مشکل سے جان چھوٹی دوسرے کی سہولت کاری شروع ہو گئی پرانے لاڈلے کو دوبارہ سے لانچ کیا جا رہا ہے شرافت کو کمزوری نہ سمجھا جائے شرجیل میمن کی تنقید کہا نون لیگ پنجاب میں ایک بھی اچھا ہسپتال نہیں بنا سکی لوگ ان کی سیاست سے تنگ آ چکے۔۔۔
خبر نمبر8
پنجاب میں 19 سیاست دانوں کو سیکیورٹی تھریٹ ہے آئی جی پنجاب کا انکشاف نام بتانے سے گریز کہا انتخابات کے لیے ایک لاکھ بیس ہزار اہلکار تعینات کیے جائیں گے 92 ہزار اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے۔۔۔
خبر نمبر9
ٹکٹوں کی تقسیم پر پیپلز پارٹی فیصل آباد میں اختلافات قومی اسمبلی کا ٹکٹ نہ ملنے پر سعد اقبال صوبائی اسمبلی کی نشست سے بھی دستبردار ہو گئے قومی اسمبلی کے امیدوار کے ساتھ الیکشن نہیں لڑ سکتا سعد اقبال کو این اے 100 کے بجائے پی پی 108 کا ٹکٹ ملا تھا۔۔۔
خبر نمبر10
این اے 130 لاہور میں تگڑا مقابلہ متوقع تین بار وزیراعظم رہنے والے میاں نواز شریف کا ڈاکٹر یاسمین راشد سے ٹاکرا پاکستان پیپلز پارٹی کے اقبال احمد خان اور جماعت اسلامی کے خلیق احمد بٹ بھی میدان میں ہیں گزشتہ تین انتخابات میں نون لیگ کامیاب رہی بیگم کلثوم نواز ضمنی اور وحید عالم خان 2018 کا انتخاب جیتے حلقہ لوئرمال انارکلی اسلام پورہ ساندا گلشن راوی چوبر جی داتا دربار اور راوی روڈ کے علاقوں پر مشتمل ناکارہ سیوریج ٹوٹی پھوٹی سڑکیں اور بے ہنگم ٹریفک بڑے مسائل ہیں۔۔۔
خبر نمبر11
آئی بی خود کی پروجیکشن نہیں کرتی خاموشی سے کام کرتی ہے کسی کو نہیں بتاتی وہ کیا کر رہی ہے آپ جیسے لوگ ادارے میں ہوں گے تو کیا ہوگا برطرفی کے خلاف کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس کہا مجھے آپ کی نہیں عوام کی فکر ہے پولیس اور انٹیلیجنس اداروں کی نوکری کا ایک معیار ہوتا ہے آپ نوکری کے بجائے کوئی اور دھندا کر لیں۔۔۔
خبر نمبر12
اسرائیل کی سفاکیت برقرار 24 گھنٹوں میں مزید 163 فلسطینی شہید کل تعداد 24448 ہو گئی حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں امداد کی فراہمی کا معاہدہ طے ادویات اور دیگر انسانی امداد فراہم کی جائے گی۔۔۔
خبر نمبر13
دسمبر میں آئی ٹی کی ریکارڈ برآمداد 17 فیصد اضافہ حجم 30 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گیا اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے چھ ماہ میں مجموعی حجم ڈیڑھ ارب ڈالر رہا۔۔۔
خبر نمبر14
اور خاندان اور شہر کی حفاظت کا عزم لیے کیش کی واپسی ایکشن اور ٹریلر فلم ریڈ رائٹ ہینڈ کا آفیشل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا فلم 23 فروری کو ریلیز کی جائے گی۔۔۔