خبر نمبر 1
یقین ہے 8 فروری کو عوام نون لیگ کو کلیئر مینڈیٹ دیں گے اگر مینڈیٹ نہ ملا تو پھر سوچیں گے 2018 میں بدترین دھاندلی ہوئی جادو منتر سے حکومت آئی دھاندلی زدہ حکومت نے ہم پر بدترین کرپشن کے الزامات لگائے لیکن ایک بھی ثابت نہ کر سکے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سے ثابت ہو گیا چور کون ہے تحریک انصاف کے کارکن سوچ سمجھ کر ووٹ ڈالیں شہباز شریف کی پریس کانفرنس کہا جھوٹے مقدمے بنانے کی روایت ختم ہونی چاہیے پیسے بانٹ کر شناختی کارڈ رکھنا ووٹ کی بدترین توہین ہے۔۔۔
خبر نمبر2
شہباز شریف کا بلاول بھٹو کے چیلنج کا جواب کہا جو روز کہتے تھے مناظرہ کر لیں کراچی کی بارش سے موازنہ ہو گیا مائیں بہنیں سڑکوں پر بے یارو مددگار پھنسی رہیں لاہور میں شہر قائد جیسے حالات ہوتے تو دستبردار ہو کر بلاول کو الیکشن لڑنے کی دعوت دیتا۔۔۔
خبر نمبر3
ملک بھر میں عام انتخابات کی گہما گہمی انتخابی دنگل میں صرف چار دن باقی نون لیگ کا آج لاہور میں قاسم چوک نیاز بیگ پر جلسہ تیاریاں مکمل برف باری کے باعث مری میں ہونے والا جلسہ منسوخ۔۔۔
خبر نمبر4
پیپلز پارٹی کے انتخابی مہم تیز حیدرآباد میں عوامی طاقت کا مظاہرہ سپورٹس کمپلیکس میں جلسہ تیاریاں مکمل بلاول بھٹو جیالوں سے خطاب کریں گے آصف علی زرداری آج چکوال جائیں گے آصفہ بھٹو کی صادق آباد میں انتخابی مہم۔۔۔
خبر نمبر5
ایم کیو ایم پاکستان کا آج میر پور خاص میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی مہاجر کالونی گرانڈ میں تیاریاں مکمل جمعیت علما اسلام کا بنوں میں جلسہ فضل الرحمان سٹیج پر موجود جماعت اسلامی نے اسلام آباد راولپنڈی میں میدان لگا لیا۔۔۔
خبر نمبر6
ہمارے دفاتر میں آ کر دکھائیں ہم تیار ہیں بھرپور جواب ملے گا شہلا رضا کی للکار کہا ووٹ کو عزت دینے والے نوٹ کو عزت دے رہے ہیں نون لیگ 90 کی دہائی کی سیاست سے باہر نکل آئے این اے 127 سے عطا تارڑ کو نااہل کیا جائے الیکشن کمیشن سے مطالبہ۔۔
خبر نمبر7
پیپلز پارٹی دھونس دھاندلی سے پنجاب میں انٹری چاہتی ہے لاہور میں ان کا کوئی ووٹ بینک نہیں ضد بازی میں حلقے کا انتخاب کیا الیکشن ہارتا دیکھ کر بلاول بھٹو ووٹ خریدنا چاہتے ہیں عطا تارڑ کی پریس کانفرنس ووٹ صرف عوامی خدمت سے ملتا ہے پیپلز پارٹی فیلڈ میں کہیں نظر نہیں آرہی۔۔۔
خبر نمبر8
انشااللہ حکومت بنے گی نواز شریف ہمارے لیڈر ہوں گے ملکی خوشحالی کے لیے مل کر کام کریں گے آئی پی پی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین کا ملتان میں ورکرز کنونشن سے خطاب آٹھ فروری کے بعد معاشی استحکام کے لیے پورا زور لگائیں گے معیشت چمکے گی تو لوگوں کو روزگار ملے گا۔۔۔
خبر نمبر9
ایم کیو ایم کا پی ایس 88 کراچی پر اے این پی کی حمایت کا اعلان مصطفی کمال بولے مہاجر اور پختون بھائی ایک ساتھ کھڑے نظر آئیں گے کوئی مطالبہ نہیں صرف شہر میں امن چاہتے ہیں شاہی سید بولے ناممکن ممکن ہو گیا حکومت کسی کی بھی بنے مل کر کام کریں گے۔۔۔
خبر نمبر10
چند گھنٹوں کی بارش نے کراچی کا حلیہ بگاڑ دیا شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں آئی آئی چندی گڑھ روڈ سمیت کئی سڑکوں سے اب تک پانی نہ نکالا جا سکا سول اور جناح ہسپتال بھی متاثر مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا سب سے زیادہ بارش فیصل ایئر بیس پر 75 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی ناظم آباد ماڈل کالونی سمیت کئی علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی رش کے بعد بارش کے بعد فلائٹ آپریشن متاثر۔۔۔
خبر نمبر11
ایک بارش بلاول کی اربوں روپے کی انتخابی مہم بہا لے گئی پیپلز پارٹی کی کارکردگی کا پول کھل گیا شہر کے تمام وسائل کرپشن کی نظر ہو جاتے ہیں حافظ نعیم الرحمان کی تنقید کراچی کے شہری اپنا ووٹ بارش کے بعد صورتحال کو دیکھ کر دیں۔۔۔
خبر نمبر12
کوئٹہ کا حلقہ پی بی 44 جدید دور میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم پینے کا صاف پانی ہے نہ ہی بجلی اور نہ ہی گیس ہر طرف گندگی کے ڈھیر ہیں سیورج کا ناکارہ سسٹم وبال جان بن گیا ووٹ اس کو دیں گے جو مسائل حل کرے گا شہریوں نے صاف صاف بتا دیا حلقے میں بی این پی کے وحید اللہ لہڑی نیشنل پارٹی کے عطا محمد بنگلزئی اور جے یو آئی کے میر حشمت لہڑی میں مقابلہ۔۔۔
خبر نمبر13
نمونیا کے بعد جاری پنجاب میں مزید پانچ بچوں کا انتقال 24 گھنٹے کے دوران 679 نئے کیسز رپورٹ رواں برس نمونیا سے جان بحق بچوں کی تعداد 316 ہو گئی۔۔۔
خبر نمبر14
اسرائیلی فوج خان یونس کے رفع پر بھی حملہ آور ہو گئی رات بھر بمباری کئی رہائشی مکانات تباہ 92 فلسطینی شہید یورپین ہسپتال کے قریب آئل ٹینکر میزائل لگنے سے پھٹ گیا دھماکے سے ہسپتال کی عمارت کا نقصان پہنچا رفاہ میں کنڈرگارڈن پر حملہ دو بچیاں شہید 24 گھنٹے میں مزید 107 فلسطینی جان سے گئے شہدا کی تعداد 27238 ہو گئی۔۔۔۔
خبر نمبر15
تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلی سڑکوں پر قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ اسرائیل کو نیتن یاہو سے آزاد کرو مظاہرین کے نعرے صیہونی وزیراعظم پر قیدیوں کی زندگیوں پر سیاست کرنے کا الزام۔۔۔
خبر نمبر16
بالائی علاقوں میں ہر طرف برف بھی بھر ملکہ کوہسار مری میں برفباری سے حسین مناظر چھٹی پر سیاحوں کا رش آزاد کشمیر کی گریس ویلی شنٹر اور سرگن جاگراں میں روئی کے گالوں کی برسات رابطہ سڑکیں بند ہو گئیں بالائی وادی نیلم کے مکین گھروں میں محصور کلام مالم جبہخ بٹا گرام اور لوئردیر میں بھی شدید برف باری مقامی آبادی کو مشکلات کا سامنا۔۔۔
خبر نمبر17
بھارت نے پاک بھارت ڈیوس ٹائی جیت لی عقیل خان اور مزمل مرتضی ڈبلز میچ ہار گئے ریورس سنگلز مقابلے میں محمد شعیب کو بھی شکست گزشتہ روز اعصام الحق اور عقیل خان کو سنگلز میں شکست ہوئی تھی بیسٹ آف آئی میں بھارت کو چار صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل۔۔۔
خبر نمبر18
پی ایس ایل 9 کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کم سے کم قیمت 500 اور زیادہ سے زیادہ 15 ہزار روپے مقرر ٹکٹوں کی فروخت چھ فروری سے شروع ہوگی۔۔۔