وفاقی شرعی عدالت کے ڈپٹی رجسٹرار کل عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے by عابد علی | مارچ 12, 2024 | اسلام آباد, پاکستان | 0 comments اسلام آباد (ای پی آئی )وفاقی شرعی عدالت کے ڈپٹی رجسٹرار غلام رسول کل اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے ۔ شرعی عدالت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 21 ویں گریڈ میں تعینات ڈپٹی رجسٹرار غلام رسول عمر 60 سال ہونے پر عہدے سے سبکدوش ہو رہے ہیں ۔ Submit a Comment جواب منسوخ کریںآپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہےتبصرہ * نام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔