اسلام آباد (ای پی آئی) چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس اقبال حمید الرحمن کے بہنوئی لیفٹیننٹ کرنل ( ر) جمال الدین احمد ( تمغہ امتیاز ) انتقال کر گئے۔ مرحوم سابق ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک جناب جلال الدین احمد کے فرزند اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان حمود الرحمن کے داماد تھے۔
سوگوران میں سے ان اہلیہ بچے حسنہ، احمد ، احسان، اور سائرہ شامل ہیں۔
مرحوم کی رسم قل کل بروز پیر 18 مارچ 2024 بوقت قبل از نماز مغرب, ایل 105 سٹریٹ 152، فیز 1 DHA ، لاہور کینٹ میں ادا کی جائے گی۔