اسلام آباد(ای پی آئی ) پاکستان میں سولر پینل کی درآمد کی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے.
اس منی لانڈرنگ میں ملک کے معروف بینک بھی ملوث رہے .
چین سے سولر پینل منگوا کر رقوم دبئی اور سنگاپور بھجوائی گئیں ..بڑے انکشافات سننے کیلئے سینئرصحافی شاہد اجمل کا وی لاگ دیکھیں