گھوٹکی( ای پی آئی) گھوٹکی میں قتل ہونے والے صحافی بچل گھنیو کے قتل کا مقدمہ رونتی تھانہ میں درج کرلیا گیا ہے

پولیس ذرائع کے مطابق7 ملزمان پردھشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہےمقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعی میں درج کیا گیا ہے .ایف أئی أر میں موقف اپنایا گیا ہے کہ ملزمان خبریں نشرکرنے پرناراض تھے ۔ مقدمے میں بااثر وڈیرہ عبدالرحمان گھنیوبھی نامزد ہے.