نوابشاہ ( ای پی آئی ) ) نوابشاہ میں گزشتہ دنوں شالیمار ایکسپریس کو حادثے سے بچانے والے ریلوے گیٹ مین کیلیے ریلوے کی جانب سے انعام کا اعلان کرددیاگیا
سی ای او ریلوے کی طرف سے گیٹ مین مدد علی کو پچاس ہزار روپے دیے جائیں گےگیٹ مین نے ٹرین ڈرائیور کو ٹریک پر دوڑ کر خطرے کے بارے خبردار کیا تھاگیٹ مین کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور انعام دینے کیلیے ریلوے ہیڈکوارٹرز مدعو کر لیا گیا ۔
سی ای او ریلوے لاہور عامر بلوچ نے کہاکہ ایسے بہادر لوگ ریلوے کا اصل چہرہ ہیں، ان کی جرات کو سلام پیش کرتے ہی
دوسری جانب گیٹ کیپر مدد علی جمالی کو وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے خراج تحسین کیا گیاہے.