جوڈیشل کمیشن میں آئینی بنچ کی تشکیل کی اندرونی کہانی، جسٹس منصور شاہ کی کیا تجویز تھی؟ کیوں رد ہوئی؟ جسٹس امین الدین کا نام فاروق نائیک نے کیوں تجویز کیا؟ حکومت کی مدد سے بننے والے آئینی بنچ کے چیلنجز کیا ہیں؟ سپریم کورٹ میں ایک نئی اور زیادہ با اختیار عدالت بن گئی، اصل لاوہ تو آج پھٹا، معروف صحافی ثاقب بشیر سے گفتگو۔۔۔۔