اسلام آباد(ای پی آئی )سی ڈی اے مزدور یونین کے معروف رہنما چوہدری یاسین کا یوتھ ہوٹل ایسوسی ایشن آف پاکستان کے ہیڈکوارٹر کا دورہ۔

ایسوسی ایشن کے انچارج ایڈمنسٹریشن محمد عثمان نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔

اس موقع پر سی ڈی اے کے ترقی کرنے والے افسران کو اعزازی اسناد دی گئیں۔ اس تقریب میں سی ڈی اے کے افسران کی محنت اور کامیابیوں کو سراہا گیا اور ان کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا