نوشہرو فیروز(ای پی آئی)صوبہ سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں سیشن کورٹ کے دروازے پر دو فریقین میں جھگڑا، اینٹوں اور گھونسوں کا استعمال، خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔
رشتہ کے تنازعہ پر دونوں فریقین پیشی پر آئے تھے، وکلا اور پولیس نے بیچ بچاؤ کرایا
صوبہ سندھ کے ضلع نوشہروفیروز میں سیشن کورٹ کے دروازے پر دو فریقین میں جھگڑا، اینٹوں اور گھونسوں کا استعمال، خاتون سمیت دو افراد زخمی۔رشتہ کے تنازعہ پر دونوں فریقین پیشی پر آئے تھے، وکلا اور پولیس نے بیچ بچاؤ کرایا سیشن کورٹ کی سیکیورٹی پر مامور پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے… pic.twitter.com/Lej1lvWEXS
— Exact Press International (@ExactPressIntl) December 28, 2024
سیشن کورٹ کی سیکیورٹی پر مامور پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے لیا دو ملزمان موقع سے فرار ہو گئے، دونوں فریقین کا تعلق پہور برادری سے ہے،