دو ہزار چوبیس پاکستان پیپلز پارٹی کیلیے کیسا رہا۔ بطور پارٹی اس نے سیاسی میدان میں کیا کامیابیاں اور ناکامیاں دیکھی ہیں۔
دو ہزار چوبیس پی پی کیلئے سیاسی طور پر ایک اچھا سال رہا۔ سندھ میں چوتھی بار حکومت بنانے کے ساتھ ساتھ قومی اسمبلی میں کے عام انتخابات میں ماضی کی نسبت زیادہ نشستیں لینے میں کامیاب ہوئی۔ دو ہزار تیرہ کے بعد ملکی صدارت، دو صوبوں میں حکومت اور گورنرشپ، اور چیئرمین سینٹ کے آئینی عہدے لیکر بھی کابینہ میں شامل نہ ہونے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے… سنیں اس وی لاگ میں


