اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر ملک میں عدالتی احکامات کی حیثیت نہ رہی تو پھر انارکی ہی ہو گی،
سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئیٹ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت نے پہلے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے عدالتی حکم کو جوتے کی نوک ہر رکھا اب سندہ ہائیکورٹ کے فیصلے کو ہوا میں اڑایا جا رہا ہے.
ایم کیوایم کا نام لئے بغر انہوں نے کہاکہ نئی برائلز پارٹی نے پہلی پریس کانفرنس میں ہی عدالتوں کو دھمکی دی اگر عدالتوں کے آئینی احکامات کی حیثئت نہ رہی تو پھر انارکی ہی ہو گی.
حکومت نے پہلے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے عدالتی حکم کو جوتے کی نوک ہر رکھا اب سندہ ہائیکورٹ کے فیصلے کو ہوا میں اڑایا جا رہا ہے، نئی برائلز پارٹی نے پہلی پریس کانفرنس میں ہی عدالتوں کو دھمکی دی اگر عدالتوں کے آئینی احکامات کی حیثئت نہ رہی تو پھر انارکی ہی ہو گی،
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) January 13, 2023


