اسلام آباد ( ای پی آئی ) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری اورنجی ٹی وی کی اینکر پرسن شفایوسفزئی کی ایک دوسرے پر لفظی گولہ باری جاری ہے جس پر صارفین کے دلچسپ تبصرے بھی سامنے آرہے ہیں ۔
شفا یوسفزئی نے ٹوئیٹ میں کہا تھاکہ یہ تو معلوم تھا کہ عمران خان کی تعریف سوشل میڈیا پر خوب چلتی ہے اور وڈیوز پر بڑے clicks سمیٹتی ہے لیکن یہ دیکھ کر تعجب ہوا کہ ن لیگ کے رہنماوں کے وی لاگ کے slugs & graphics پر بھی جملے اپنی ہی پارٹی کے خلاف اور خان کے حق میں لکھے جائیں گے تاکہ لوگ click کریں اور دیکھیں۔ دلچسپ!!
یہ تو معلوم تھا کہ عمران خان کی تعریف سوشل میڈیا پر خوب چلتی ہے اور وڈیوز پر بڑے clicks سمیٹتی ہے لیکن یہ دیکھ کر تعجب ہوا کہ ن لیگ کے رہنماوں کے وی لاگ کے slugs & graphics پر بھی جملے اپنی ہی پارٹی کے خلاف اور خان کے حق میں لکھے جائیں گے تاکہ لوگ click کریں اور دیکھیں۔ دلچسپ!! pic.twitter.com/ijcpm3fiwf
— Shiffa Z. Yousafzai (@Shiffa_ZY) January 13, 2023
شفا یوسفزئی کو جواب دیتے ہوئے عظمی بخاری نے طنزا ٹوئیٹ کیا کہ پنکی پیرنی صاحبہ کی "تعریف ” تسلیم کرنے کا بہت شکریہ،عقل نا ہوئے تے موجاں ہی موجاں،آخر نکلی نا "ٹائیگر صحافی
https://twitter.com/AzmaBokhariPMLN/status/1614177849237176321
جس کے جواب میں شفا یوسفزئی نے جواب دیا کہ
میری چھوڑیں اب تو آپ بھی کچھ ٹائیگر بنتی معلوم ہو رہی ہیں جو باہر خان کے حق میں جملے لکھ کر click سمیٹ رہی ہیں۔ گاہک سامان خریدنے تب آئیگا جب اسکو قائل کیا جائیگا۔ اور اسے قائل کرنے کے لیے اشتہار سب سے ضروری ہے thats basic marketing.
https://twitter.com/Shiffa_ZY/status/1614179978307948544?s=20&t=Q-aArfjW9__0bGyFApnfDg
عظمی بخاری نے ایک بار پھر جواب دیا کہ
میں تو آپکو چھوڑتی ہوں،آپ ہی آکر سر پٹختی ہیں،عمران خان کی” تعریفیں” تو میں ہمیشہ سے کرتی ہوں،لیکن آپکی ڈیوٹی آجکل میرے پہ ہے،اچھے طریقے سے کام کریں شاباش،محنت کر حسد نا کر پیاری ٹائیگر
https://twitter.com/AzmaBokhariPMLN/status/1614182174227406853?s=20&t=Q-aArfjW9__0bGyFApnfDg


