اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ سینئر ججوں نے اپنی سینیارٹی سے متعلق سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے ججزکی 50 صفحات پر مشتمل پیٹیشن کے 6 اہم نکات سامنے آئے ہیں….
ججوں نے اپنا کیس کیسے بنایا؟
بھارتی قانون کا حوالہ "آ بیل مجھے مار”, تفصیلات جانئے سینئر کورٹ رپورٹر اسد ملک کے اس وی لاگ میں