سانگھڑ (ای پی آئی ) سندھ میں 6 کینال کے خلاف احتجاج کے باعث سندھو دریا پرسانگھڑ کے آمد رفت کے تمام راستے بند ٹرک، ٹریلر مسافر گاڑیوں کے مالکان کے ساتھ سرکاری غیر سرکاری افسران پریشان
اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی جانب سے متنازع 6 کینالوں کے باعث سانگھڑ کی تمام سڑکیں بلاک ہونے کی وجہ سے پرائیویٹ ہیلی کاپٹر نے ورکشاپ روڈ پر لینڈ کیا تو عوام کا ہجوم لگ گیا
زرائع کے مطابق سانگھڑ ٹو چونڈکو روڈ کی تعمیراتی کام کے سلسلے میں ڈی بلوچ کمپنی کے افسران پرائیویٹ ہیلی کاپٹر پر سوار ہوکر آئے اور ویگو گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئے اور ہیلی کاپٹر بھی افسران کو اتار کر روانہ ہوگیا ،