اسلام آباد(ای پی‌آئی)‌ پاکستان ٹوبیکو کمپنی کی جانب سے پاکستان میں غیرقانونی سگریٹ انڈسٹری کا ایک جائزہ پیش کیا گیا ہے جس کے مطابق

40 سے زائد کمپنیاں
56٪ مارکیٹ شیئر پر قابض
سالانہ صرف 5 ارب روپے ٹیکس دیتی ہیں
سالانہ 300 ارب روپے سے زائد کی ٹیکس چوری
286 برانڈز بغیر گرافیکل ہیلتھ وارننگ کے فروخت ہو رہے ہیں
236 برانڈز کم از کم قانونی قیمت کی خلاف ورزی کر رہے ہیں
چوری اور قانونی کی مسلسل خلاف ورذی

⚠️ یہ کاروبار نہیں بلکہ ریاستی معیشت پر حملہ ہے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ غیرقانونی سگریٹ انڈسٹری، ٹیکس چوری اور قانون شکنی کو فوری روکا جائے۔