اسلام آباد (ای پی آئی )مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ سامنے آگئی
مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق مریم نواز 29 جنوری کی شام لاہور ائیرپورٹ پہنچیں گی.
ن لیگ کےذرائع کے مطابق مریم نواز کا تاریخی استقبال کرنے کئی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں.


