موسیٰ خیل (ای پی آئی ) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد راڑہ شم اور رڑکن کے علاقوں میں بسوں پر حملوں میں ملوث تھے،
سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر بلوچستان کے ضلع موسی خیل میں کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، دہشت گرد راڑہ شم کے علاقے میں ہائی وے پربم نصب کررہے تھے، ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور بم بھی برآمد ہوئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد راڑہ شم،رڑکن کے علاقوں میں بسوں پر حملوں میں ملوث تھے۔