اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کا حل بتا دیا کہتے ہیں اتفاق رائے سے ریاست کودلدل سے نکال کرملک چلانے کی راہ ڈھونڈی جاۓ.
اپنی تازہ ٹوئیٹ میں خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ الیکشن قبل ازوقت ھوں ،بروقت یاجب بھی
اتفاق راۓ کے بغیرسب گھاٹے میں رھیں گے
حصول و ارتکاز ِ اقتدار کی بے رحم جنگ سےھٹ کرمکالمہ ھو ،اپنی اپنی غلطیاں مانی جائیں ،ریاست کودلدل سے نکال کرملک چلانے کی راہ ڈھونڈی جاۓ
میں اب تک دن کے ھنگاموں میں گُم تھا
مگر اب شام ھوتی جا رھی ھے.
الیکشن قبل ازوقت ھوں ،بروقت یاجب بھی
اتفاق راۓ کے بغیرسب گھاٹے میں رھیں گے
حصول و ارتکاز ِ اقتدار کی بے رحم جنگ سےھٹ کرمکالمہ ھو ،اپنی اپنی غلطیاں مانی جائیں ،ریاست کودلدل سے نکال کرملک چلانے کی راہ ڈھونڈی جاۓمیں اب تک دن کے ھنگاموں میں گُم تھا
مگر اب شام ھوتی جا رھی ھے— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) January 20, 2023
خواجہ سعد رفیق نے اپنی ایک اور ٹوئیٹ میں گرین لائن ٹرین چلانے کی تاریخ دے دی ہے.
خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ انشا اللّٰہ
پاکستان ریلویز کے زیر اھتمام
گرین_لائن_ٹرین نئی کوچز اوربہترین انتظامات کیساتھ 27 جنوری کو اسلام آباد تا کراچی اپنے سفر کا آغاز کریگی
دوران سفر معیاری کھانے، بیڈنگ ، وائ فائ اور انفوٹینمنٹ کی سہولیات میسر ھونگی.
https://twitter.com/KhSaad_Rafique/status/1616314687221600257?s=20&t=W3j7qllUjT-z_KEmjf6sMQ


