گھوٹکی( ای پی آئی )سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقہ کچہ میں دریائے سندھ سے گزرتے ہوئے تین خواتین ڈوب کر جاں بحق،

ذرائع کے مطابق رونتی کچے کے علاقے گاؤں عمر شر میں خواتین زمینوں پر کام کر کے گھر واپس جا رہی تھی کہ پانی پار کرتے ہوئے ڈوب گئیں،

علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت تینوں لاشیں نکال کر گھر منتقل کر دی،