بھکر (ای پی آئی ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے احکامات پر عملددرآمد کرتے ہوئے پولیس کی جانب سے سمگلنگ کے خلاف سخت کارروائیوں کا سلسلہ جاری ،

انچارج دریائی چیک پوسٹ بھرمی نواب محمد آصف عمران خان کی زیر قیادت پولیس ٹیم کی کارروائی دریائی پتن کے ذریعے نان کسٹم سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم اللہ دتہ ولد قادر بخش قوم بلوچ کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے کی نان کسٹم سگریٹ برامد کر لی ،

ملزم اور برآمد شدہ نان کسٹم سیگریٹ کسٹم حکام کے حوالے کر دی گئی