حیدرآباد (ای پی آئی )سندھ ہائی کورٹ کے احکامات پر عملدآمد کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے سندھ بھر میں میٹرک اور انٹر پاس ایس ایچ او کو ہٹانے کا حکم دیدیا ،
سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد صرف گریجویٹ افسران ہی ایس ایچ او تعینات ہوں گے،
ایس ایچ او تعیناتی کیلئے اچھے رویے اور صاف ریکارڈ شرط قرارآئی جی سندھ نے عدالتی احکامات پر فوری عملدرآمد کی ہدایت جاری کر دئیے