گھوٹکی(ای پی آئی) سندھ کے ضلع گھوٹکی کے گاؤں فقیر محمد چاچڑ میں چاچڑ برادری کے درمیان تصادم ،فائرنگ تبادلہ 2 افراد جاں بحق ایک زخمی ،
پولیس ذرائع کے مطابق فئرنگ سے جاں بحق ہونےوالوں میں فیاض چاچڑ اور ہادن چاچڑ شامل ہیں جبکہ ایک شخص طارق چاچڑ شدید زخمی ہوگیاجانبحق ہونے والوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔۔