نوابشاہ (ای پی آئی ) سندھ کے علاقہ نوابشاہ کے قریب تھانہ جمال شاہ کی حدود د میں شوہر نے غیرت کے نام پر فائرنگ کر کےبیوی اور اس کے مبینہ آشناء کو قتل کر دیا
پولیس ذرائع کے مطابق نوابشاہ کے قریب شوہر نے فائرنگ کر کے اپنی بیوی وزیراں اور اس کے آشنا غلام محمد کو فائرنگ کر کے قتل کیا , پولیس کے مطابق ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا، دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحصیل ہیڈ کواٹر اسپتال قاضی احمد منتقل کیا گیا
تھانہ قاضی احمد اور جمال شاھ کی حدود پر تنازعہ جس کی وجہ سے قاضی احمد اسپتال سے نعش کو ایمبولینس زریعہ دوبارہ دوڑ اسپتال منتقل کردیا گیا