کشمور(ای پی آئی ) کشمور کے علاقہ تھانہ گڈو کی حدود میں دران پیٹرولنگ پولیس اہلکاروں پر نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ پولی کی جانب سے جوابی کارروائی پرایک ڈاکو ہلاک ہو گیا پولیس کا سرچ اپریشن جاری

ایس ایس پی کشمور محمد مراد گھانگھرو، اے ایس پی محمد عاشر کی ہدایت پر امن و امان قائم رکھنے کے لئے گڈو تھانے کی پولیس موبائل گشت پر. تھی کہ ڈکیتی کے ارادے سے کھڑے ڈاکووں نے پولیس موبائیل پر فائرنگ کر دی پولیس جوانوں کی بہادری اور دلیری کے ساتھ فوری جوابی کارروائی فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا

ہلاک ڈاکو کی شناخت ارشاد میرانی کے نام سے ہوئی ہلاک ڈاکو ضلع گھوٹکی کشمور سمیت دیگر تھانوں میں سنگین مقدمات. میں مطلوب تھا کشمور تھانے کی حدود ملک لاڑو کے مقام پر بھی کشمور پولیس پر ڈاکوؤں نے حملہ. کیا جوابی فائرنگ. میں شر کوش گینگ کا اہم رکن مٹھو کوش پولیس فائرنگ میں زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا

ہلاک اور زخمی ڈاکوؤں کو قانونی ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ڈاکووں کے دیگر ساتھیوں کی تلاش کے لئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری