نوشہروفیروز(ای پی آئی ) نوشہرو فیروز قومی شاہراہ ہالانی کے قریب مسلح ڈاکوؤں کی علی الصبح مسافر کوچ لوٹنے کی کوشش۔ مسافر کوچ نہ روکنے پر مسلح ڈاکوؤں کی فآئرنگ سے کوچ ڈرائیور شدید زخمی زخمی ڈرائیور کی شناخت صحبت اللہ کے نام سے ہوئی۔

زخمی کوچ ڈرائیور کو ہالانی اسپتال منتقل کردیاگیا پولیس پہنچنے پر ڈاکو جائے وقوع سے فرار, پولیس تعاقب میں رؤانہ۔ مسافرؤں و دیگر ڈرائیورز نے احتجاج کرکے قومی شاہراہ بلاک کردی مسافر کوچ کراچی سے پنجاب جارہی تھی۔ڈرائیور کو فرسٹ ایڈ دیکر گمبٹ ہسپتال کے لیے ریفر کر دیا گیا