نوشہروفیروز (ای پی آئی )سندھ ایملائز یونین کے 40 محکموں کے سینکڑوں ملازمین کا نوشہروفیروز پریس کلب کے سامنے دھرنا تفصیل کے مطابق سندھ ایمپلائیز الائینس کی کال پر سینکڑوں ملازمین کا مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے دھرنا 6آکتومبر بلاول ہائوس کے سامنے احتجاج اور دھرنا دینے کا اعلان ،
ملازمین کی جانب سے پینشن، گروپ انشورنس، ڈی آر اے الائونس سمیت دیگرمطالبات نہ مانے جانے پر احتجاج کیا گیا ۔ قائدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سمیت سندہ بھر کو جام کردیں گے سندھ ایمپلائز یونین رہنما پریل کاکیپوتہ، زین العابدین راجپرنے کہاکہ ملک ایک قانون کے لیئے لڑرہے ہیں ملازمین کے مطالبات نہ مانے گئے تو حکومت کا پیہ جام ہوجائے گا
تمام ڈپارٹمینٹ کے ملازمین آج اپنے حقوق کے لیئے تالابندی کرکے احتجاج کررہے ہیں وزیر اعلی سندھ بلاول بھٹو کے احکامات نہیں مانتے شہربانو رانجھانی6 آکتومبر کو لاکہوں ملازمیں بلاول ھائوس کے سامنے دہرنا دینگے