نواب شاہ (ای پی آئی ) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا دورہنوابشاہ صوبائی وزیر داخلہ، قانون و پارلیمانی امور ضیاء الحسن لنجار اور ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شہید بینظیرآباد طارق علی سولنگی سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر صوبائی وزیر جام خان شورو، پیپلز پارٹی کے رہنما راول شرجیل انعام میمن، کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن شھمیر خان بھٹو، ڈی آئی جی پولیس فیصل بشیر میمن کے علاؤہ سیاسی و سماجی رہنما بھی موجود تھے۔