حیدرآباد (ای پی آئی ) سندھ کے ضلع حیدرآباد میں گھروں میں چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، 23 لاکھ سے زائد مالیت کے زیورات برآمد،
پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نتیش گھروں میں چوری کی 6 وارداتوں میں ملوث ہے ، پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر فروخت کیے گئے چوری شدہ زیورات مختلف اضلاع کے سناروں سے برآمد کر لئے مزید تفتیش جاری