حیدرآباد (ای پی آئی) حیدرآباد سے رکن قومی اسمبلی و میمبر برائے قائمہ کمیٹی ریلوے سید وسیم حسین نے وفاقی فنڈ سے شروع ہونے والے پیڈسٹرین برج کا ڈویژنل سپریڈنٹ کراچی ڈویژن ریلوے محمود الرحمن لاکھو صاحب، ڈویژنل انجینئر 2
کراچی عمران سعید صاحب، ڈویژنل سگنل انجینیئر کراچی ولید حسین صاحب، اسسٹنٹ ایگزیکٹیو انجینئر حیدرآباد یاسر حمید صاحب، دیگر ریلوے افسران اور پی آئی ڈی سی ایل کے انجینئرز کے ہمراہ ٹنڈو یوسف ریلوے پھاٹک پر پیڈسٹرین برج کا تفصیلی وزٹ
حیدرآباد کی عوام کی سہولت کے لیے ٹنڈو یوسف پھاٹک پر پیڈسٹرین برج اور حیدرآباد ریلوے اسٹیشن میں ہونے والے تمام کاموں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی


