حیدرآباد (ای پی آئی )سندھ فوڈ اتھارٹی کی حیدرآباد میں کارروائیاں مختلف ہوٹلز اور کھانے پینے کے مقامات پر چھاپے مار کر ناقص کھانے کی فروخت پربھاری جرمانے،
سندھ فوڈ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر اسد کے مطابق شہر میں مختلف ہوٹلز پر مری ہو ئی مرغی اور بیمار جانوروں کا گوشت عوام کو کھلائے جانے کی اطلاعات موصول ہوئیں جس پر کارروائیاں کرتے ہوئے جرمانے کئے گئے ،

ذرائع کے مطابق مشہور برانڈ جاوید نہاری لطیف آباد برانچ پر بھی جرمانہ کیا گیا