گھوٹکی (ای پی آئی )سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقہ میرپورماتھیلو میں حیدرانی برادری کا پرانا تنازع خونریزی میں تبدیل ، میرپور ماتھیلو کے صحافی طفیل حیدرانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ،
صحافی طفیل حیدرانی کوگھر سے میرپور ماتھیلو جاتے ہوئے مسلح افراد نے سر میں گولی مار کر قتل کیا مقتول صحافی کی لاش سول اسپتال میرپور ماتھیلو منتقلپولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا