اسلام آباد (ای پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں
توشہ خانہ ٹو فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے بانی اور بشری بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں دائر کردی گئیں

وکیل خالد یوسف چودھری نے بانی اور بشری بی بی کی جانب سے اپیلیں اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی کی اپیل پر ڈائری نمبر24561 جبکہ عمران خان کی اپیل پر ڈائری نمبر24560 لگا دیا