اسلام آباد(ای پی آئی) اسلامآباد کے تاجروں نے ایف بی آر کے اقدامات کیخلاف 16 جنوری کو وفاقی دارالحکومت کی سرینگر ہائی وے کا اعلان کردیا ہے.
تاجر رہنماؤںکا کہنا ہے کہ وہ ڈبل ٹیکس دینے کو تیار ہیں لیکن ایف بی آر کے افسران کو ہٹاؤ.انہوں نے وزیراعظم سے کہا ہےکہ جو 12 کرپٹ ملازم ایف بی آر سے ہٹائے گئے ان کی جگہ ان سے بھی کرپٹ افسران آچکے ہیں.
مکمل تفصیلات کیلئے ویڈیو کے لنک پر کلک کریں


