خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگ گیا! راج کون کرے گا؟
جن کو وفاقی حکومت دہشتگروں کا سہولت کار کہتی ہے کیا وہ واقعی سہولت کار بن جائیں گے؟
مولانا فضل الرحمان کو انگیج کرنے کے باوجود وفاقی حکومت نے اتنی جلدی کیوں کی؟
سنیں سینئر صحافی عبدالرزاق کھٹی کے اس وی لاگ میں


