سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات 2026-27 کی حتمی فہرست جاری
صدارت کے لیے سردار امان خان اور سید امجد شاہ میں کانٹے کا مقابلہ
نائب صدر بلوچستان کیلئے عبدالمالک بلوچ اور محمد ابراہیم لہری بلوچ مدمقابل
نائب صدر خیبرپختونخواہ کیلئے حضرت سعید اور معین الدین ہمایوں مدمقابل نائب صدر پنجاب کیلئے چوہدری ارشد حسین اور محمد یاسین بھٹی آمنے سامنے
نائب صدر سندھ کیلئے عبدالوہاب بلوچ اور جام آصف محمود لار میں مقابلہ سیکرٹری کی نشست پر میاں عرفان اکرم اور محمد عارف اعوان میں سخت مقابلہ متوقع
ایڈیشنل سیکرٹری کیلئے قاضی شہریار اقبال اور سائرہ خالد راجپوت میں مقابلہ
فنانس سیکرٹری کیلئے محمد تنویر چوہدری اور رائے اظہر اقبال کھرل مدمقابل
ممبر ایگزیکٹو بلوچستان کی 4 نشستوں پر 4 امیدوار – عاصمت اللہ مندوخیل، محمد حسن مینگل، محمد علی اور شمس الرحمن رند
ممبر ایگزیکٹو کے پی کے کیلئے اعجاز احمد ملک، کاشف جان اور سید عزیز الدین کاکاخیل میں مقابلہ ممبر ایگزیکٹو ملتان کیلئے بہاولپور – پیرزادہ نیاز مصطفیٰ قریشی اور سردار عاشق حسین بلوچ مدمقابل ممبر ایگزیکٹو پنجاب کیلئے چوہدری اے مسعود گجر، رانا جاوید اقبال اور صفیہ نورین میں مقابلہ
ممبر ایگزیکٹو سندھ کیلئے عامر جمیل ورک، ارشد مبین احمد، اعجاز احمد اعوان اور غلام مجتبیٰ پھل امیدوار