اسلام آباد(ای پی آئی )پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔

عمران خان کو نوٹس سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے بھجوایا گیا۔