اسلام آباد (ای پی آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالٰی پاکستان کو دہشتگردی سے محفوظ فرمائےاور ملکی غیرملکی سازشوں سےمحفوظ رکھے.
سوشل میڈیا پر اپنی ٹوئیٹ میں شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پشاور پولیس لائن میں ہونے والا خودکش دھماکا اور انسانی شہادتوں پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔
انہوں نے کہاکہ میری دعائیں اورنیک تمنائیں شہیدخاندانوں کے ساتھ ہیں اللہ انکو صبر جمیل عطا کرےاور شہداء کےدرجات بلند کرے۔اللہ تعالٰی پاکستان کو دہشتگردی سے محفوظ فرمائےاور ملکی غیرملکی سازشوں سےمحفوظ رکھے.
پشاور پولیس لائن میں ہونے والا خودکش دھماکا اور انسانی شہادتوں پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔میری دعائیں اورنیک تمنائیں شہیدخاندانوں کے ساتھ ہیں اللہ انکو صبر جمیل عطا کرےاور شہداء کےدرجات بلند کرے۔اللہ تعالٰی پاکستان کو دہشتگردی سے محفوظ فرمائےاور ملکی غیرملکی سازشوں سےمحفوظ رکھے
— Sheikh Rashid Ahmed (@ShkhRasheed) January 31, 2023


