کوئٹہ(ای پی آئی)کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہیں۔

پولیس کے مطابق پورے علاقے کو گھیرے میں لے کر امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان دہشت گردی کی نئی لہر کا شکار ہے،