راولپنڈی (ای پی آئی) سابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ان پر سابق وزیراعظم سربراہ مسلم لیگ ن کا کوئی قرض نہیں ہے راولپنڈی کے لوگوں کو گواز بنا کر نواز شریف سے راہیں جدا کررہا ہوں.
اپنے حلقے کے عوام سے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ 34تک نواز شریف کا بوجھ اٹھایا نواز شریف ہم سے زیادہ اچھے سیاستدان نہیں تھے اس کےباوجود پارٹی کی سربراہی انہیں دی.
انہوں نے کہاکہ نواز شریف اور انکی بیٹی کا جو کردار رہا ہے ، ایک ایک لفظ قوم کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں.


