اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان کے معروف گلوگار واسو انتقال کرگئے.

ان کے انتقال کی تصدیق ملک کے نامور گلوکار شہزاد رائے نے اپنے تازہ ٹویٹ میں کی ہے .