اسلام آباد(ای پی آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدلیہ پر حملوں کی وراثت گینگز آف فائیونےاگلی نسل میں منتقل کردی ہےمریم کےبعدبلاول نےبھی عدلیہ کوآنکھیں دکھاناشروع کردی ہیں سپریم کورٹ پرحملےکی رات کی تاریکی میں سازشیں تیارہورہی ہی

سوشل میڈیا پر اپنی ٹویٹ میں شیخ رشید اھمد نے کہا ہے کہ جمھوریت کوبچانےکاایک ہی راستہ ہےجوسپریم کورٹ سےنکلےگاثبوت بھی نکلیں گےاور نیب زدہ لوگوں کے تابوت بھی نکلیں گےاور سیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق بھی ملے گامنی لانڈرکےکنگ کابیٹابلاول اپنےنیب کےقانون ختم اورججزپرلاگوکرناچاہتےہیں آئی ایم ایف کی بڑی جیل نےغریب کوڈیتھ زون میں داخل کردیاہے.

اپنی دوسری ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ راجن پورکیPTIکی جیت سےPDMالیکشن سےمکمل بھاگ گئی ہےیہ سپریم کورٹ میں1997کاماحول پیداکرناچاہتےہیں ملک انارکی اورسول نافرمانی کی طرف جارہاہےبجٹ خسارہ62کھرب تک پہنچ گیاہےالیکشن ہی واحدراستہ ہےجس سےPDMفراری ہےساری قوم کی نظریں سپریم کورٹ پرلگی ہیں اورساری قوم سپریم کورٹ کےساتھ کھڑی ہے

تیسری ٹویٹ میں شیخ رشید نے مزید کہا ہے کہ عدلیہ پر حملوں کی وراثت گینگز آف فائیونےاگلی نسل میں منتقل کردی ہےمریم کےبعدبلاول نےبھی عدلیہ کوآنکھیں دکھاناشروع کردی ہیں سپریم کورٹ پرحملےکی رات کی تاریکی میں سازشیں تیارہورہی ہیں سیاسی خواہشات پربینچ تشکیل نہیں پاتےسپریم کورٹ نےصرف الیکشن کی تاریخ دینی ہےفیصلہ عوام نےکرناہے.