اسلام آباد (ای پی آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان(کل) جمعرات کو دوبارہ ورچوئل مذاکرات متوقع ہیں۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے مذاکرات سے قبل بجلی بلوں کی وصولیاں کے عمل، سیلزٹیکس میں اضافے اور مانٹری پالیسی میں اضافے کے اعلان کی شرائط سامنے آئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ سیلز ٹیکس میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی کرنا ہوگا ساتھ ہی مانٹری پالیسی میں اضافے کا بھی اعلان کرنا ہوگا۔