لاہور(ای پی آئی )صدر مملکت عارف علوی کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی زمان پارک پہنچ گئے، صدر عارف علوی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی،ملاقات میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،ملاقات میں عام انتخابات سے متعلق مشاورت بھی کی گئی۔


