اسلام آباد (ای پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نور مقدم قتل کیس کے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ پیر کو فیصلہ سنائے گی.

اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ محفوظ فیصلہ سنائے گا.

چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس اعجاز اسحاق خان پر مشتمل ڈویژن بنچ نے21 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا.