اسلام آباد (ای پی آئی) جوتا کس کو پڑا پاکستان میں سوشل میڈیا کاٹاپ ٹرینڈ بن گیا.

اتوار کے روز سوشل میڈیا پر پہلے پانچ ٹرینڈز میں جوتا کس کو پڑا ٹاپ ٹرینڈ رہا ، دوسرے نمبر پر زرداری، تیسرے نمبر پر ریلیز سلمان خان جبکہ چوتھے نمبر پر بائیکاٹ پی ڈی ایم سوشل میڈیا ٹرینڈ رہا.

پانچواں ٹرینڈ #DestroyerNajamSethi جبکہ سوشل میڈیا کا چھٹا ٹرینڈ #EagleOfIslam رہا.