• کرکٹ ورلڈ کپ
  • صحت
  • غذ١
  • موبائل فون
  • حیرت انگیز
  • سیاحت
  • ادب
  • کاروبار
  • تصاویر
  • میرا شہر
    • اسلام آباد
    • پنجاب
    • سندھ
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخواہ
  • ٹیکنالوجی
  • اسکینڈل
  • ٹاپ سٹوریز
EPI News
  • پہلا صفحہ
    • Privacy Policy
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • بلاگ
  • تصاویر
  • ویڈیوز
    • مقبول ویڈیوز
    • خصوصی ویڈیوز
  • انگلش نیوز
Select Page

فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر سے عمران خان کی تصویر ہٹادی

by عابد علی | مئی 28, 2023 | اسلام آباد, پاکستان | 0 comments

اسلام آباد(ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تصویر ہٹادی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد چودھری کی جانب سے اپنا ٹوئٹر کوور تبدیل کردیا گیا۔ انہوں نے امریکی مصنف کے ایک قول کی تصویر اپنے ٹوئٹر کوور میں لگائی۔ امریکی مصنف کا قول یہ ہے استقامت اپنا انجن بننے دیں اور اپنے ایندھن کی امید کریں۔

اس سے قبل فواد چودھری نے سابق وزیراعظم عمران خان کی تصویر اپنے ٹوئٹر کوور پر لگا رکھی تھی۔ دوسری طرف فواد چودھری کے ٹوئٹر بائیو میں اب تک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) لکھا ہوا ہے۔

468

Submit a Comment جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • رابطہ کریں
  • فیس بک
  • لنکڈ
  • ٹو ئٹر
  • انسٹاگرام
  • یوٹیوب
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں 2025 ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل