• کرکٹ ورلڈ کپ
  • صحت
  • غذ١
  • موبائل فون
  • حیرت انگیز
  • سیاحت
  • ادب
  • کاروبار
  • تصاویر
  • میرا شہر
    • اسلام آباد
    • پنجاب
    • سندھ
    • بلوچستان
    • خیبر پختونخواہ
  • ٹیکنالوجی
  • اسکینڈل
  • ٹاپ سٹوریز
EPI News
  • پہلا صفحہ
    • Privacy Policy
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • بلاگ
  • تصاویر
  • ویڈیوز
    • مقبول ویڈیوز
    • خصوصی ویڈیوز
  • انگلش نیوز
Select Page

عمران کی گرفتاری پر جلا گھیرا کیس، دفعات ختم کرنے کی رپورٹ عدالت پیش

by عابد علی | مئی 29, 2023 | پاکستان, پنجاب | 0 comments

لاہور(ای پی آئی)عمران خان کی گرفتاری پر جلاگھیرا اور املاک کونقصان پہنچانے کے مقدمے میں پولیس نے دفعات ختم کرنے کی رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔

تھانہ کھڈیاں قصورمیں درج مقدمے میں پی ٹی آئی کے 40 کارکنوں کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، پولیس نے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم کرنے کی رپورٹ پیش کر دی۔

تفتیشی افسرکا کہنا ہے کہ مقدمے کی تفتیش کے دوران دہشت گردی کی دفعات فعال نہیں کرتیں، وکیل نے کہا مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات ختم کردی گئیں ہیں تو ہم اپنی ضمانتیں واپس لیتے ہیں۔

468

Submit a Comment جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • رابطہ کریں
  • فیس بک
  • لنکڈ
  • ٹو ئٹر
  • انسٹاگرام
  • یوٹیوب
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں 2025 ایگزیکٹ پریس انٹرنیشنل