اسلام آباد (ای پی آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا کی عدالت میں وکیل فیصل چوہدری پیش ہوئےعدالت نے سابق وزیر فواد چوہدری کو 14 جون کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ۔

ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے فوادچودھری کو نوٹس جاری کردیا۔عدالت نے فوادچودھری کو 14 جون کو زاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔